All deleted tweets from politicians

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے سابق ایم پی اے علی راشد کا چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان علی راشد صاحب کو پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں