Sen Aajiz Dhamrah (pakistan) tweeted
:
کووڈ 19 کے ساتھ ساتھ سلیکٹڈ 18 کو بھی شکست دینی ہے کیونکہ کورونا کی وبا سے زیادہ پاکستانی سلیکٹڈ وبا خطرناک ہے جو مملکت پاکستان کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے کووڈ اور سلیکٹڈ دونوں سے ہی لڑنا ہے