All deleted tweets from politicians

Asad Qaiser (pakistan) tweeted :

دو سال پہلے پچیس جولائی کو مڈل کلاس طبقے کو جیت ملی۔مشکلات کے باوجود کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت پاکستان نے عالمی سطح پر پاکستان کا امیج درست کیا۔ پہلی بار پارلیمان میں کسان اور زراعت کی بات سنی گئی ۔ کسان اور پاکستان ایک دوسرے سے جڑے ہیں۔#عوام_کی_جیت_کا_دن https://t.co/yjIZk93OCX