All deleted tweets from politicians

Central President-Awami National Party #TeamANP

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @ANPMarkaz: جب اے این پی کے قائدین اور کارکنان اس دھرتی پر امن کی خاطر جانوں کے نذرانے پیش کررہے تھے تو #پی_ٹی_آئی_طالبان_کی_ہمدرد جماعت انہیں دفتر دینے کی آفر کررہے تھے اور ڈر کے مارے کہہ رہے تھے کہ "ہماری آپ سے کوئی جنگ نہیں"۔ عوام خود سوچ لیں کہ اس دھری کے اصل مالکان کون ہیں؟ https://t.co/pJ187jUY2V

RT @ANPMarkaz: #پی_ٹی_آئی_طالبان_کی_ہمدرد جماعت والے بتانا پسند کریں گے کہ اس کیس میں وزیراعلیٰ یا کسی وزیر کو کتنی تحقیقات کا سامنا کرنا پڑا؟ یہ صرف عوام کو بیوقوف بناسکتے ہیں اور کچھ نہیں۔ شوکت یوسفزئی انہی الزامات کے نتائج بھگت رہے ہیں۔ اب الزام ثابت کرنے ہوں گے۔ چیلنج!

RT @ANPMarkaz: الزام تراشی آپ کی سیاست ہے۔ @PTIofficial بتانا پسند فرمائیں گے کہ اسلحہ سکینڈل میں اے این پی کے کس وزیر کو گرفتار کیا گیا؟ رہی اے این پی کے خاتمے کی باتیں تو آپ کا ڈر واضح ہوگیا اور اے این پی کے خلاف آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کی ضرورت پڑ گئی۔الزامات پر شوکت یوسفزئی کو آئینہ دکھاچکے twitter.com/PTIofficial/st…

RT @ANPMarkaz: کم ظرف لوگوں کی غلیظ باتیں۔الزام لگانے سے پہلے گریباں جھانکنا ضروری ہے۔آپ نے اسفندیارولی خان پر ملائیشیا و دوبئی میں جائیدادوں کا الزام بھی لگایا، ہم چیلنج کرچکے ہیں کہ ثابت کرکے دکھائے۔ مالم جبہ سیاحتی مرکز بنانے سے پہلے اراضی سکینڈل اور کرپشن کی تحقیقات کرائیں، لگ پتہ جائے گا۔ twitter.com/PTIofficial/st…

RT @ANPMarkaz: مالم جبہ جانے سے پہلے امام ڈھیرئ کا ذکر ضروری ہے جہاں 2007ء سے پی ٹی آئی کے دوست (تحریک طالبان) ڈیرے ڈال چکے تھے۔ آپ ہی کے دوستوں نے اے این پی کے سینکڑوں کارکنوں سمیت عوام کو شہید کیا لیکن اے این پی میدان میں کھڑی رہی۔ ہمارے شہداء کی قربانیوں ہی کے بدولت آج مالم جبہ آباد ہے۔ twitter.com/PTIofficial/st…

RT @ANPMarkaz: اے این پی پختونوں کی قربانیوں پر نہ صرف ٹرتھ کمیشن کے قیام کا مطالبہ کرتی ہے بلکہ ساتھ میں وزیر داخلہ سے دس دنوں میں استعفیٰ کا مطالبہ بھی کرتی ہے۔اے این پی نے ہمیشہ اچھے برے طالبان میں تمیز کی مخالفت کی ہے۔ ایمل ولی خان صوبائی صدر اے این پی #ANPDemandsTruthCommission https://t.co/Ag3jXiMeVO

RT @ANPMarkaz: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا بونیر ناوگئی میں جلسہ عام سے خطاب۔ وزیرداخلہ کے غیرذمہ دارانہ بیان پر ٹرتھ کمیشن کے قیام اور وزیرموصوف کے فوری استعفے کا مطالبہ کردیا۔ #ANPDemandsTruthCommission https://t.co/lSL40pbeb4

RT @ANPMarkaz: احتساب کے قانون کو ہمیشہ حکومتی مخالفین کے خلاف استعمال کیا گیا۔ کسی کو انکوائری کے ساتھ گرفتار کیا جاتا ہے اورکسی کو ریفرنس فائل ہونے کے بعد بھی گرفتار نہیں کیا جاتا۔ حیدر ہوتی کا پی بی سی کے زیر اہتمام اے پی سی سے خطاب مکمل ویڈیو کیلئے لنک youtu.be/bXUelUKLaUc https://t.co/hn1JUovWxI

RT @ANPMarkaz: گذشتہ 7 سالوں میں مالم جبہ، بلین ٹری سونامی، بی آر ٹی، شوگر آٹا سکینڈلز سامنے آئے۔ کس کی حکومت ہے؟ پانامہ لیکس میں کس کے نام نکل آئے۔ بے نامی جائیداد کن کے نکلے؟ ہم پر کیا کیا الزامات لگائے گئے؟ لیکن ہمارا دامن آج بھی صاف ہے۔ مکمل انٹرویو کیلئے لنک youtu.be/wMLEg_XemPA https://t.co/N1cvqE057B