Official Twitter account of Zaheer-ud-Din Babar Awan, ex-Minister for Law (Pakistan). Member Senate of Pakistan.
This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!
RT @AbdullahBabarPK: کل مریم نواز صاحبہ فرما رہیں تھیں کہ نواز شریف اتنے بڑے لیڈر تھے کہ مودی کو لاہور آنا پڑا۔ اِس ووڈیو میں مودی خود کہہ رہا ہے کہ لاہور آنے کا مقصد پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنا تھا۔ https://t.co/ja6pXha1on
باپ نے کہا درمیان میں لکیر آگئی ہے۔ بیٹی بولی نئے نقشے کی لکیروں سے کچھ نہیں ہوتا۔ مودی کی حلف برداری، اپنے گھر میں شادی کی دعوت، ویزے اور امیگریشن کے بغیر مہمان نوازی۔ اِس سے مودی کے علاوہ اور کون خوش ہوا؟ نہ پاکستانی، نہ کشمیری۔ نئے نقشے پورا سیاچن اور جوناگڑھ بھی شامل ہے۔
موڈیز نے دنیا کی غیر یقینی صورتحال اور مشکل ترین حالات میں پاکستان کی ریٹنگ مستحکم قرار دے دی۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی تاریخ سب سے جدید اور بڑا روای ریور فرنٹ اربن ڈیولپمنٹ پراجیکٹ شروع کردیا۔ ساتھ ساتھ کرونا پر قابو پایا گیا۔ پاکستان کو عمران پر اعتماد ہے۔
73 سال بعد @ImranKhanPTI نے کردکھایا۔ کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے۔ سارے کا سارے لداخ، سرکریک اور جوناگڑھ بھی۔ بھارت سرزمینِ بے آئین اور غاصب ہے۔
RT @spall_ifti: In Muqabil admant @BabarAwanPK said state of Pakistan internall'y z at trail. Money trael z nonexistent @KlasraRauf PM nepotism fully xposed https://t.co/9nHQGcYT7z
گئے تم ایک، مگر یوں کہ کرگئے تنہا تمہارے ساتھ گئیں خوبیاں مقدر کی آہ! حضرت پیر مہر علی شاہ (رح) کے پوتے، ہم سب کے چھوٹے لالہ جی، گلشنِ مہر علی کو سوگوار چھوڑ گئے۔ https://t.co/4b0xCC0mi1
آیت اللّٰہ درانی وضع دار دوست اور اچھے پارلیمنٹرین تھے۔ آیت اللّٰہ کی بے اچانک وفات پہ دل سوگوار ہے۔ اُن کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت۔ مرحوم بلوچستان کے قدآور رہنما تھے۔ اُن کی مغفرت کی دعا کی درخواست ہے۔
RT @AbdullahBabarPK: "مافیا کا پیچھا چھوڑا تو سب اچھا ہو جائے گا۔ میں مافیا کے سامنے کھڑا ہوں۔" Today, PMIK spoke to his MPs frm the same lawn in PM House where 28 years ago he was honoured for bringing the World Cup home. Still undeterred. Still standing tall and fighting. https://t.co/2MhStBaJuK
RT @AbdullahBabarPK: "مافیا کا پیچھا چھوڑا تو سب اچھا ہو جائے گا۔ میں مافیا کے سامنے کھڑا ہوں۔" Today, PMIK spoke to his MPs frm the same lawn in PM House where 28 years ago he was honoured for bringing the World Cup home. Still undeterred. Still standing tall and fighting. https://t.co/2MhStBaJuK
RT @BabarAwanPK: FAKE NEWS ALERT: A section of agenda-driven reports are circulated that I (on behalf of the govt) supported Salaries & Allowances amendment bill for parliamentarians' families. Here is the official Senate record which shows I said "The govt's position is we will not support it". https://t.co/V72csBDFJU