All deleted tweets from politicians

Muslim Pakistani Democrat —politician/social worker committed to freedom ,rule of law , social justice , equality & public welfare / Iqbalian / pml n

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

2017 میں اِنج کر دیاں گا میں اُنج کر دیاں گا 2020 میں کی کراں میرا اپنا گزارہ نئیں ہندا منقول #TeamKhawaja

کس نے مشورہ دیا تھا ان لوگوں کو جنہوں نے نوازشریف کو Un-Natural طریقے سے نکالا۔ منتخب وزراء اعظم کو نکالنے کے اس سلسلے پر فل سٹاپ لگانا ہے۔ خواجہ سعد رفیق #TeamKhawaja https://t.co/u1JqTy6MB7

پاکستان میں جو آئین کی بالادستی چاہتا ہے، غدار قرار پاتا ہے۔ اکبر بگٹی محب وطن تھے غدار قرار پائے، خان عبدالغفار خان غدار، جی ایم سید جنہوں نے سندھ اسمبلی میں پاکستان کی قرارداد پیش کی وہ بھی غدار قرار پائے۔ بتایا جائے یہ غدار بناتا کون ہے؟ خواجہ سعد رفیق #TeamKhawaja https://t.co/43jRlMZI6B

میں نے نیب کو بولا ہے کہ اب وہ مجھ پر ریفرینس ضرور بنائے، کیونکہ جتنا انہوں نے اور انکے سرپرستوں نے ہمیں بدنام کیا ہے اب ضروری ہےکہ عدالت میں فیصلہ ہو۔ #TeamKhawaja https://t.co/lPfwQDVjIw

ملکی خزانے کو نقصان پہنچا کر کِن کے جیب بھرے گئے؟ #TeamKhawaja

RT @pmlnLions: ہمارے دور میں سرپلس گندم والا زرعی ملک اب گندم درآمد کرے گا؟ #تبدیلی

Are you serious? #TeamKhawaja

ذخیرہ اندوزوں پر لعنتیں بھیجنے سے کام نہیں چلتا۔ یہ وزیراعظم نامی عمران خان کس کام کا ہے۔ انتظامیہ کس کام کی ہے۔ عمران کی نالائقی، نااہلیت چھپانے کا اچھا راستہ ڈھونڈا ہے۔ #TeamKhawaja

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کا اپنی ہی حکومت پر ریلوے میں نوکریاں فروخت کرنے کا الزام #TeamKhawaja https://t.co/T8pJUMq0V1

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کا اپنی ہی حکومت پر ریلوے میں نوکریاں فروخت کرنے کا الزام #TeamKhawaja https://t.co/AhKuYbsrIQ