All deleted tweets from politicians

RT @Civil_Supermacy: 1870 میں انگریز راج کے بنائے گئے غداری کے قانون کو خود انگلستان نے تو ختم کر دیا لیکن پاکستان اور ہندوستان میں یہ colonial قانون بدستور نہ صرف نافذ ہے بلکہ اسکا اطلاق ہر جمہوری آواز کو دبانے کے لیے ہر آمر ذھنیت نے مخالفین پر بے دریغ کرتے ہوئے حق اظہار پر یلغار جاری رکھا ہوا ہے۔