All deleted tweets from politicians

Entrepreneur,philanthropist, Member Parliament PMLN. Young Global Leader’16 World Economic Forum. Alumni LUMS,Harvard,Oxford,NDU, ACYPL. Long Live MNS ❤️

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

شہباز شریف صاحب پیرول پر رہائی کے بعد جاتی امرا میں مریم بی بی سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے۔۔ https://t.co/SnO932r70T

شہباز شریف صاحب پیرول پر رہائی کے بعد اپنے خاندان کے افراد سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے۔۔۔ https://t.co/i5XYfljF8j

نیازی صاحب کبھی تو ایک بات پر قائم رہ لیا کریں۔۔۔دنیا آپکو صحیح یوٹرن کہتی ہے۔۔ https://t.co/WzkgMqls5h

پیٹرولیم سیکٹر میں نیازی اور اس کی نااہل ٹیم کی وجہ قومی خزانے کو 122 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ سلیکٹرز نے کیوں ان نااہلوں کو ہمارے سروں پر مسلط کر رکھا ہے جو اب اس ملک پر بوجھ بن چکے ہیں۔یہ نیازی کے باپ کا پیسہ نہیں جسے نااہل مشیروں وزیروں کے زریعے تباہ کیا جا رہا ہے

نیازی نے فرمایا کہ پاکستان آج جس مقام پر ہے اس سے پہلے نہیں تھا، آپ نے بالکل درست فرمایا کہ آج غریب روٹی کو ترس رہا ہے، مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے، لوگ اپنا روزگار کھو رہے ہیں، ریڈیو پاکستان، پی آئی اے، سٹیل ملز کے ملازم نکالے جا چکے ہیں۔۔واقعی پاکستان اس مقام پر کبھی نہیں تھا۔۔

پاکستان نے مہنگائی میں خطے کے تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔واقعی نیازی صاحب آپ نے درست فرمایا کہ پاکستان اس مقام تک پہلی بار پہنچا ہے۔۔ https://t.co/ygFCFsubmD

سیاست ڈاٹ پی کے سے اس گھٹیا ٹویٹ کی امید نہیں تھی۔۔ایسے رویے کی مذمت کرنے کی بجائے اس پر خوشیاں منا رہے ہیں۔ ثابت ہوا کہ یہ اکاؤنٹ بھی کوئی یوتھیا ہی چلا رہا ہے

تیزاب پھینکنے اور جلانے والے یا اس کی کوشش کرنیوالے شخص کوکم از کم سات سال سزا دی جائے۔ یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ متاثرہ مرد یا عورت کو علاج اور بحالی کی سہولیات مفت فراہم کرے۔۔ بل پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دیا https://t.co/A7B0w3vpE9

آج اسد عمر بھی مان گئے کہ نیازی صحت اور روزگار کا دشمن ہے۔۔

RT @mughira2: دل بہت اداس ہو گیا۔اتنی سردی میں یہ ایسے سویا ہوا تھا۔جیکٹ اتار کراسے دی۔یہ کوئی اس پراحسان نہیں۔خدارا ایسےلوگوں کی مددکیاکریں۔یہ ہمارا فرض ہے۔اس ٹویٹ سےتشہیر مقصودنہیں۔۔ https://t.co/MvfZDTyN6F