All deleted tweets from politicians

RT @Marriyum_A: مریم نواز کی گرفتاری کی سازش کی خبریں ملی ہیں۔ کارکن پوری طرح تیار رہیں۔ اگر آخری سانسیں لیتی حکومت نے کوئی ایسی اوچھی حرکت کی تو اسے بہت مہنگی پڑے گی @ImranKhanPTI