All deleted tweets from politicians

ایپسوس کے تازہ ترین سروے میں 75فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کو سب سے بڑا مسئلہ اور 77 فیصد پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قراردیدیالیکن نیازی کے مطابق معیشت درست سمت میں جا رہی ہے۔۔عوام کو سستی بنیادی ضروری اشیا کی ضرورت ہے نہ کہ تم لوگوں کی جھوٹی معیشت کی