All deleted tweets from politicians

Director (South & Central Asia) Hudson Institute. Pakistan ambassador to US 2008-2011. Author of 'Pakistan Between Mosque & Military' & 'Magnificent Delusions'

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @LordsIRCom: RT @LordsIRCom: ◽ Our new report on the UK and Afghanistan is out today. ◽Read more: committees.parliament.uk/work/455/the-u… https://t.co/MOFzsM4k16

Husain Haqqani (pakistan) tweeted :

Islamabad police should take this seriously and investigate. He has the right to lodge a criminal complaint.

RT @TheHawaldar: آج سپریم کورٹ نے دو تاریخی فیصلے دیئے ۔پہلا یہ کہ عمران خان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ بن چکی۔آئیندہ غیر قانونی تعمیرات نہیں ہونی چائیں ۔دوسرا یہ کہ اثاثے چھپانے پہ فوجی افسران کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا ۔

RT @TheHawaldar: RT @TheHawaldar: جلسے میں گوری لڑکی سازش ہے اور گوروں کے پارلیمنٹ میں عمران خان کا جانا باعث فخر ہے۔ قومِ یوتھ

RT @TheHawaldar: اگر بقول جسٹس مظہر نقوی کے نواز شریف کو جوتا اور بلاول کو پتھر پڑنا عوام کا ردعمل ہے تو ایک سول جج پرجوتا پھینکنے پر ملزم کو 17 سال کی سزا کیوں ہوئی؟ وہ بھی تو جج کے کسی غلط فیصلے کا ردعمل ہو سکتا ہے۔

RT @TheHawaldar: فاطمہ جناح کو دھاندلی سے ہرا کر ایوب بولا، وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ ذوالفقار بھٹو کو پھانسی چڑھا کر ضیاء بولا وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ اپنے فراڈ ریفرنڈم سے صدر بن کر مشرف بولا وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ twitter.com/peaceforchange…

RT @TheHawaldar: ایک سرکاری مسلمان سے مکالمہ میں: احمدی کیوں کافر ہیں؟ جواب: انکو ہمارا آئین کافر قرار دیتا ہے ، ہمیں آئین کو ماننا ہے۔ اس ملک کی اسمبلی نے کافر قرار دیا ۔ میں: ممتاز قاتلی کو بھی اسی آئین نے مجرم قرار دے کر پھانسی دی، اسکو کیوں باپ مانتے ہو ؟ سرکاری مسلمان: ***گالیاں***@

RT @TheHawaldar: کبھی آپ نے سنا کہ چئیرمین واپڈا نے سرحدیں محفوظ بنانے ہر تجاویز دیں؟ یا محکمہ تعلیم نے فوجی امور بہتر کرنے پر تجاویز دیں؟ یا محکمہ انہار نے فضائیہ بہتر کرنے کے لئے تجاویز دیں؟ یا یہ کیڑا صرف پاک فوج کو ہے؟ https://t.co/2gda5v4bnY

RT @TheHawaldar: وقت آ گیا ہے کہ مال روڈ ہر ہاتھ باندھ کر جلوس نکالا جائے۔ ہاتھ جوڑے جائیں کہ بیرک میں جاؤ۔ کھاؤ ہیو بھائیو معاف کر دو۔ عاصمہ جہانگیر https://t.co/yV9LMwGXaV

RT @TheHawaldar: RT @TheHawaldar: داخلہ پالسی "ہم تمہیں وہاں سے ہٹ کرینگے جہاں سے تم سوچ بھی نہیں سکتے۔" خارجہ پالسی “ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے”۔