All deleted tweets from politicians

RT @LostMischievous: زرداری کو وراثت میں دھماکے اوروڈ شیڈنگ ملی ن لیگ کو دھماکے , لوڈ شیڈنگ اور بری معیشت ملی اور دو سال میں انہوں نے تینوں مسائل پر قابو پایا عمران کو تینوں مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑا لیکن اس نے نو ماہ میں ملک گھسیٹ کر 2013 میں پہنچا دیا ابھی آپ کہتے ہیں کپتان کو سیاست نہیں آتی.