All deleted tweets from politicians

RT @AhmedBhatti20: پختونخواہ کے ہر انصافی ایم پی اے کو چار ارب کی گرانٹ ملی جو کرپشن کی نظر ہوگئی۔ یہ بہت اہم بات داور کُنڈی نے کی تھی سلیم صافی کے پروگرام میں جس وجہ سے اُسے پارٹی سے نکالا گیا۔