All deleted tweets from politicians

Official Twitter Account of Naib Ameer Jamaat e Islami Pakistan

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

پنجاب پروفیسر اینڈ لیچکرز ایسوسی ایشن میں تحریک اساتذہ کے طارق کلیم کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد،اتحاد،اساتذہ کو بھی کامیابی ملی ہے،یہ اساتذہ کا جمہوری انتخابی پلیٹ فارم ہے۔اساتذہ کو ہی ملی جلی کامیابی میں خدمت اور بربادی کا رول ماڈل بننا چاہئے۔ https://t.co/davvJeaPhe

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

1/2 مصروفیات یکم دسمبر 2020ء »5.00 مطالعہ،دیگر امور،تیاری »6.15 نماز فجر/بعد نماز فجر سی سی او قرطبہ امور ملاقات »7.00 ناشتہ،روانگی برائے ملتان »11.15 عیادت راؤ محمد ظفر امید صوبہ جنوبی پنجاب »تعزیت والدہ ملک سجاد وینس/بند بوسن

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

اسلام آباد۔جماعت اسلامی کے باجوڑ رہنما،ایم پی اے سراج الدین خان کی رہائش گاہ پر عشائیہ میں شرکت کی،خاہ جہاں آفریدی،انجئینر عبدالصمد خان،نثار خان خٹک،انجئنیر احمد سعید بھی شریک تھے۔قرطبہ ڈویلپمنٹ کے لیے تبادلہ خیال۔احمد سعید نے اپنے برڈز فارم کی تفصیلات سے آگہی دی اچھی نشست رہی۔ https://t.co/bdy4BV0ewy

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

واہ کینٹ۔تحریک احیائے خلافت کے سربراہ قاضی ظفر الحق کی میزبانی میں ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام سیرتِ النبی کے روشنی میں اتحاد امت کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔صدارت اور خطاب کیا۔سید ثاقب اکبر،وقاص خان،سعید نقشبندی،مولانا انعام شر،قاضی عبدالرشید اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔ https://t.co/IWSZEiqaz1

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

جماعت اسلامی ضلع ایبٹ آباد کے امیر کی حلف برداری کی تقریب پریس کلب اور واہ کینٹ میں قاضی ظفر الحق صاحب کی میزبانی میں اتحاد امت کانفرنس میں انشاء اللہ 25 اکتوبر 2020ء کو شرکت ہوگی۔

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

بٹ خیلہ مالاکنڈ۔جماعت اسلامی ضلع مالاکنڈ کے امیر مولانا جمال الدین کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی،خظاب کیا۔خورشید ربانی،شاہ باز خان،سید امجد حسین کے علاؤہ ارکانِ جماعت اور کارکنان شریک تھے۔اللہ تعالیٰ استقامت عطا کرے۔آمین https://t.co/eYmj1L5SbY

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

حکومت مخالف تحریک کے لیے عوامی جلسوں،ورکرز کنونشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے. 22 اکتوبر چنیوٹ،23 اکتوبر راولپنڈی،24 اکتوبر مردان،25 اکتوبر مالاکنڈ، 26 اکتوبر کرک،28 اکتوبر بٹگرام، 28 اکتوبرایبٹ آباد،29 اکتوبر ملتان، 30 اکتوبر بہاولپور،1نومبر خضدار، 4 اکتوبر گوجرانوالہ،ساہیوال

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی سپریم کونسل کا اجلاس جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی میزبانی اور صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی صدارت میں منصورہ میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں ملکی حالات،فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور نئی میقات 2020,23 کے لیے انتخابات ہوگا۔

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس سراج الحق صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا،ملکی صورتحال،جماعت اسلامی کی اقامت دین اور عوامی مسائل کے حل اور نظامِ کی تبدیلی کی تحریک کے اہم فیصلے کیے گئے۔جماعت اسلامی اپوزیشن پارٹی کی حثیت سے مفادات سے بالاتر قومی کردار ادا کرے گی۔ https://t.co/a375GNVshf