All deleted tweets from politicians

RT @NomanSarwarr: پاکستان زندہ باد بہت بڑی کامیابی ملی ہے ہماری فورسز کو۔۔۔۔ شمالی وزیرستان میں فورسز سے جھڑپ کے دوران ٹی ٹی پی کے مطلوب کمانڈر احسان اللہ سنڑے اپنے تین ساتھیوں سمیت جہنم واصل یہ کپٹن صبیح ابرار اور حالیہ شہید ہونے والے لفٹینینٹ ناصر خالد کی شہادتکا زمہ دار تھا۔۔۔۔ https://t.co/BuNPGfKGhq