All deleted tweets from politicians

RT @ChMSarwar: آزاد کشمیرمیں تحریک انصاف کی کامیابی @ImranKhanPTI کے ویژن 'کشمیر پالیسی'جمہوریت اور عوامی حقوق کی فتح ہے انتخابی کامیاب کا سہرا پارٹی کے مخلص اورمحنتی ورکرزکو جاتا ہے #PTI پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی قوت بن چکی ہے .کشمیری عوام کی محبت کا شکریہ #AzadKashmirElections #PTI