All deleted tweets from politicians

RT @fawadchaudhry: شہباز شریف کی قابلیت کا اندازہ اس سے لگا لیں موصوف کہ رہے ہیں کہ ہم قانون کے خاتمے تک کیمپ میں بیٹھیں گے خدا کیلئے باقی کچھ نہ پڑھیں اخبار ہی پڑھ لیا کریں ابھی تک کوئ قانون بنا ہی نہیں تو ختم کیسے ہو گا:) کیسے کیسے تحفے اس ملک میں لیڈر ہیں