All deleted tweets from politicians

RT @inamAzal_anp: جو دھمکیاں ہمیں ملی ہیں ہم ان سے ڈرنے والے نہیں میں اپنے باپ دادا کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے اس ملک و قوم کے شانہ بشانہ کھڑا ہوں اس دھرتی کے امن کی خاطر میرے خون کی ضرورت بھی پڑے تو پیچھے نہیں ہٹیں گے دھمکیاں دینے والے ہمارے ملک و قوم کے دشمن ہیں. دانیال بلور @SamarHBilour #Anp❤ https://t.co/sCxNWcTiuk