All deleted tweets from politicians

RT @NiamatHassan: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ملی مشر اسفندیارولی خان این اے 4 انقلاب روڈ ثاقب آباد چمکنی میں عظیم الشان انتخابی جلسہ عام سے آج بوقت 3 بجے خطاب کرینگے۔ تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل #VoteForANP #NA4ForANP https://t.co/dBDLRK7c0z

RT @NiamatHassan: کل بوقت 3 بجے ملی مشر اسفندیارولی خان این اے 4 کوہ دامان متنی میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرینگے #PekhawarDaAsfandyarWali https://t.co/Irhi9SzJgF

RT @WalibaghChd: ملی مشر اسفندیارولی خان کو سترویں یوم پیدائش پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں، اللہ کے حضہور دعاگو ہیں کہ رب تعالی انہیں صحت اور تندرستی کے ساتھ درازی عمر عطا کرے۔ #HappyBirthdayAWK @aimalwali @MianIftikharHus @BushraGohar @SangeenKhan @AshfaqK14977895 @TajWazir https://t.co/sm2YPQESBn