All deleted tweets from politicians

RT @JamhoorFactor: RT @JamhoorFactor: جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ملی مسلم لیگ کو جنم لیئے کیا انکے Money trail مانگے کا کوئی کہ انہوں لگ بھک 20 کروڑ کہاں سے خرچ کی…

RT @IamTeamIK: محمود خان اچکزائی ہمارا نظریاتی ساتھی ہے۔ نوازشریف پشتون ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی نئی دِلی میں بھارتی اور اسرائیل کے وزرائےاعظم سے ملاقات جس ملک کی پارلیمنٹ میں ایسے غدار بیٹھے ہوں اس پر صرف عمران خان ہی نہیں بلکہ پوری قوم "لعنت" بھیجتی ہے 😡 https://t.co/iUTE612Fk5

نوازشریف صاحب اور مسلم لیگ ن نے ملی اتفاق سے شہبازشریف صاحب کو وزیراعظم کے منصب کیلئے نامزد کیا ہے ۔

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

حیدرآباد۔ملی یکجہتی کونسل اور جمعیت علمائے پاکستان کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔متحدہ مجلس عمل کی حکمت عملی کے مطابق دینی جماعتوں کے وسیع اتحاد پر تبادلہ خیال ہوا۔مکاقاف بہت مثبت رہی۔ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی اور حافظ طاہر مجید بھی ساتھ تھے۔

RT @Abdulkarimaami2: RT @Abdulkarimaami2: جن پتھروں کو ہم نےعطاکی تھی دھڑکنیں... ان کو زباں ملی تو ہمی پر برس پڑے @a_siab @ProfShahee @RaziDada @Khadimhus…

Farooq Tariq (pakistan) tweeted :

مجھے ابھی اطلاع ملی کہ یہ خبر غلط ہے، میں نے یہ خبر شاہ باز کے فیس بک سے لی تھی، ابھی اس نے اپنے فیس بک پر اس خبر کے غلط ہونے پر معافی مانگی ہے، میں بھی اس پر آپ سب سے معافی کا طلب گار ہوں اور تھوڑی دیر میں اس ٹویٹ کو ڈیلیٹ کر دوں گا twitter.com/farooqtariq3/s…

RT @MansoorAhmedQu2: غریبوں کوکتنی سہولت ملی ہےغریب کی بیٹی آرام سےبیٹھکرسکول وکالج جاتی ہےمیں نےکہاتھابجلی آئیگی ابھی چارسال ہوۓہیں بجلی آناشروع ہوگئ ہےیانہیں https://t.co/379DZpy9uc

RT @NiamatHassan: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ملی مشر اسفندیارولی خان این اے 4 انقلاب روڈ ثاقب آباد چمکنی میں عظیم الشان انتخابی جلسہ عام سے آج بوقت 3 بجے خطاب کرینگے۔ تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل #VoteForANP #NA4ForANP https://t.co/dBDLRK7c0z