All deleted tweets from politicians

RT @IamTeamIK: محمود خان اچکزائی ہمارا نظریاتی ساتھی ہے۔ نوازشریف پشتون ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی نئی دِلی میں بھارتی اور اسرائیل کے وزرائےاعظم سے ملاقات جس ملک کی پارلیمنٹ میں ایسے غدار بیٹھے ہوں اس پر صرف عمران خان ہی نہیں بلکہ پوری قوم "لعنت" بھیجتی ہے 😡 https://t.co/iUTE612Fk5

RT @iamAhmadokz: #HypocriteModi پیشاب پینے والے نے اگر پاکستان کیطرف ملی آنکھ سے دیکھا، تو انڈیا کا نام انشاءاللہ تاریخ میں بھی نہیں ملے گا، https://t.co/l8fwkXhew3

RT @BachaKhanMarkaz: سانحہ بابڑہ کی یاد میں مرکزی تقریب 12 اگست 2018 کو غازی گل بابا مسجد چارسدہ میں ہوگی، جس سے ملی مشر اسفندیار ولی خان خطاب کرینگے۔ وقت: شام 5 بجے۔ #BabaraMassacre https://t.co/hFqZAzzPaJ

RT @Wabbasi007: اس کو وزارت نہ ملی جس نے سبق یاد کیا۔۔عامر لیاقت اس تصویر کو زوم کر کے دیکھے جا سکتے ہیں۔گزشتہ تین دن میں اسمبلی میں جتنی بھاگ دوڑ انہوں نے کی اتنی سرجنٹ ایٹ آرمز نے بھی نہیں کی۔قدم قدم پر بیٹھے۔پریس گیلری میں بیٹھ کر ہم ان کو دیکھ کر چکرا جاتے تھے مگر وہ نہ تھکے۔ مگر وزارت ندارد https://t.co/25jXubdjUM

RT @HummaSaif: وہ بھینسیں جو نواز شریف کو تحفہ ملی تھیں ان کئ نیلامی کے لئے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو 35 لاکھ 13 ہزار 6 سو کے اشتہارت دیے گے،بھینسیں مجموعی طور پر 23 لاکھ 2 ہزار روپے میں فروخت ہوئیں یعنی قومی خزانے کو 12 یا 13 لاکھ کا نقصان ہوا،نیا پاکستان مبارک google.com/amp/s/www.urdu…

RT @khialay: نواز شریف کو اقامے پر نہیں بلکہ ملک میں جمہوریت کو فروغ دینے پر سزا ملی، اور دوسری طرف ڈانس کرتے ہوئے آمر مشرف جس نے آئین سے غداری کی اکبر بگٹی کو قتل کیا ملک کو میدان جنگ بنایا کب اور کون دیگا انہیںں سزا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ نوٹ : یہ دونوں تصاویر بابا رحمتے کیلئے https://t.co/gaHXvmvULW

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

لاہور۔ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام ماہ محرم الحرام کے آمد کے حوالے سے شہادت،اتحاد امت،استحکام پاکستان کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔شرکت ہوئی،شرکاء سے خطاب کیا۔علمی عارف حسین واحدی،نذیراحمد جنجوعہ،علامہ ثاقب اکبر،ذکراللہ مجاہد ودیگر قائدین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ https://t.co/3LzdtR7IQx

RT @sadafnawaid: #تلاش_لواحقین احمد پور شرقیہ میں یہ اسپیشل لڑکی ملی ہے۔ جوکہہ رہی ہےکہ والداسےایک خالی پلاٹ پہ چھوڑگئےہیں اورابھی تک نہیں آئے۔ لڑکی سڑک پہ مارےمارےپھررہی تھی اس معصوم کواسکےگھرپہنچانےمیں مدد کریں۔۔ رابطہ کی تمام تفصیلات ویڈیو میں 👇 https://t.co/KYNb4rfcCE

جب گانے کے پلیٹ فارم نہ رہا تو جمشید نے نعت کی تبلیغ اور نعت کی طرف مڑ کر گائیکی بھی جاری رکھی، مزید شہرت ملی #Junaidjamshed

RT @ebtekarm_ir: چه خبر خوشی ! احسنت به همت دختران این سرزمین! تبریک به تیم ملی#کبدی زنان ایران !اولین طلای زنان در یک رشته تیمی در #بازی_های_اسیایی بدست امد. #دخترا_قهرمانن twitter.com/shin_mimm/stat…