All deleted tweets from politicians

RT @GulBukhari: صنا خود وزیرستان کی بہت سی خواتین سے ملی۔،سنئیے کسطرح پاک آرمی کر افسران وہاں کی عورتوں کو ہراساں کرتے ہیں۔ جھوٹے جرگے نے، جس کی شہادت آسف غفور نے دی تھی، بھی اپنا جھوٹ مان لیا اور معفی مانگ لی facebook.com/10666793604561…

RT @Aabekosar: جناب یہ وڈیو مجھے وٹس ایپ پر ملی ہے مہربانی کر کے اسے #صدقه_جاريه سمجھیں اور ان تک پہنچا دیں جو بی بی کی مدد کر سکیں @ShkhRasheed @arsched @AsadKharal @PakSarfrazbugti @defencedotpk @Ghummans @sabena_siddiqi @ImranKhanPTI @SheerinMzariPTI @zartajgulwazir @PTIofficial https://t.co/4SVEjY5bBd