All deleted tweets from politicians

RT @LostMischievous: زرداری کو وراثت میں دھماکے اوروڈ شیڈنگ ملی ن لیگ کو دھماکے , لوڈ شیڈنگ اور بری معیشت ملی اور دو سال میں انہوں نے تینوں مسائل پر قابو پایا عمران کو تینوں مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑا لیکن اس نے نو ماہ میں ملک گھسیٹ کر 2013 میں پہنچا دیا ابھی آپ کہتے ہیں کپتان کو سیاست نہیں آتی.

RT @IhteshamAfghan: لکی مروت مہینے پہلے لکی مروت سے چار سال کا بچہ اغوا ہوا پھر کل انکی تشدد زدہ لاش ملی انکی لوآحقین کا کہنا ہے کے پہلے اپنے شہری کو تو ازادی دو اپ کشمیر کئ ازادی کی بات کرتے ہے ہمیں جینا چاہیئں کشمیر نہیں @BushraGohar https://t.co/ELbnSd4HLt

RT @HumzaCh27: الحمدللہ 8 ماہ بعد حنیف عباسی کو رہائی ملی۔شیخ رشید صاحب کو این اے 60 راولپنڈی میں واک اوور دینے کے لئے رات 11:30 بجے سزا سنائی گئی۔اور نا اہل کیا گیا۔انشاءاللہ مسلم لیگ ن کے خلاف تمام کیسز ایک ایک کر کے ختم ہو جائیں گے۔صبر کا پھل مل رہا ہے الحمدللہ @HanifAbbasiNa56 @KhawajaMAsif https://t.co/n9u3J4S1Fe

RT @IsrarAhmedEngr: سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا اک بستی جسے لوگ کشمیر کہتے ہیں یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی @HamidMirPAK @AliSahin501 @srqazi @DrMerajS @ShamsAmjadJI @asmashirazi #PakIndependenceWithKashmir https://t.co/Ansa0JLqjO

RT @inamAzal_anp: ملی مشر پختون امن نړئ وال کانفرنس کی شرکت د پاره کابل ته نن زی. کابل ته ځمه.. د ماهی پر د سره دا چغه وهمه زه مرمه کله زه زه د مرګ خونه ورانومه.. @MianIftikharHus @AsfandyarKWali https://t.co/N1js0mpYFq

RT @inamAzal_anp: ملی مشر پختون امن نړئ وال کانفرنس کی شرکت د پاره کابل ته نن زی. کابل ته ځمه.. د ماهی پر د سره دا چغه وهمه زه مرمه کله زه زه د مرګ خونه ورانومه.. @MianIftikharHus @AsfandyarKWali https://t.co/N1js0mpYFq

RT @inamAzal_anp: جو دھمکیاں ہمیں ملی ہیں ہم ان سے ڈرنے والے نہیں میں اپنے باپ دادا کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے اس ملک و قوم کے شانہ بشانہ کھڑا ہوں اس دھرتی کے امن کی خاطر میرے خون کی ضرورت بھی پڑے تو پیچھے نہیں ہٹیں گے دھمکیاں دینے والے ہمارے ملک و قوم کے دشمن ہیں. دانیال بلور @SamarHBilour #Anp❤ https://t.co/sCxNWcTiuk

RT @BohtAchi: اپنی ماں سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں یہ ایک لاوارث خاتون چرچ روڈ نزد کراچی اڈا سیالکوٹ سے ملی ہیں۔اپنا نام و پتہ نہیں بتا سکتیں، بیہوش ہیں۔اگر کوئ ان کو جانتا ہو تو سول ہسپتال ایمرجنسی وارڈ میں رابطہ کریں۔ شکریہ https://t.co/xPZZoBUmaA

RT @ebtekarm_ir: در برنامه صبح به خیر برخی برنامه های معاونت مانند گفتگوی ملی خانواده را معرفی و برنامه های توان افزایی برای زنان کار آفرین را گزارش دادم. همچنین پویش #زنان_نسل_تحریم #نه_به_پلاستیک #تاروپود_زندگی را معرفی کردم و در مورد آخر دستبند سوزن دوزی زنان بلوچ را به خانم مجری هدیه کردم. https://t.co/d9IrCFDt2P

RT @Faisalk92933730: یہ بچی ہمیں چیمہ ٹاؤن کے پاس سے ملی ہے ٹرین سے گری ہے اگر کوئی بھائی جانتا ہے وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں ہے یہ بچی اس لواحقین کے لیے ٹویٹ کریں کہ ان تک پہنچ سکے۔ https://t.co/tccMc2RPel