All deleted tweets from politicians

youtu.beسیٹھ وقار چیف جسٹس وفات پاگئے۔ اس کو بولڈ اور انصاف پر مبنی فیصلوں سے کافی شہرت ملی۔ خدا انکو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائیں۔

بازاری آدمی گنداپور کے بازاری پن کی کیا justification ہے؟ اس کی گاڑی سے بلیک لیبل شراب کی بوتل ملی جو بعد میں شہد بن گئی۔اگر اس کے گھر کی خواتین کی خوبصورتی کے بارے ہزاروں کے مجمعے میں کوئی بات کرے تو اسے کیسا لگے گا۔اگر عمران نوٹس نہیں لیتے تو ان کے اخلاقیات پر سنجیدہ سوالات ہیں https://t.co/C9s99ToW2J

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

واہ کینٹ۔تحریک احیائے خلافت کے سربراہ قاضی ظفر الحق کی میزبانی میں ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام سیرتِ النبی کے روشنی میں اتحاد امت کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔صدارت اور خطاب کیا۔سید ثاقب اکبر،وقاص خان،سعید نقشبندی،مولانا انعام شر،قاضی عبدالرشید اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔ https://t.co/IWSZEiqaz1

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی سپریم کونسل کا اجلاس جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی میزبانی اور صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی صدارت میں منصورہ میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں ملکی حالات،فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور نئی میقات 2020,23 کے لیے انتخابات ہوگا۔

عوامی نیشنل کے سربراہ اورنگزیب بونیری، امیر نواب، نیشنل پارٹی کے مجید بلوچ، تاج مری، پختونخواہ ملی عوامی پارٹی، جمیعت علماء پاکستان کے مفتی غوث صابری، نوید نورانی سمیت پی ڈی ایم میں شامل دیگر جماعتوں کے صوبائی صدور بھی شامل تھے

RT @zee_mohib: ہم ریاست مخالف نہیں ہیں ریاست پشتون مخالف بن چُکا ہیں... اور بھی بہت سے سوالات اور جوابات. ملی مشر منظور پشتین کی ⁦@ibcurdu⁩ کے پروگرام اسٹریٹ فارورڈ کی میزبان بتول راجپوت کے ساتھ گفتگو. ویڈیو کا لنک👇👇 youtu.be/IMtAfkvZCuU @ManzoorPashteen @a_siab

RT @Marriyum_A: مریم نواز کی گرفتاری کی سازش کی خبریں ملی ہیں۔ کارکن پوری طرح تیار رہیں۔ اگر آخری سانسیں لیتی حکومت نے کوئی ایسی اوچھی حرکت کی تو اسے بہت مہنگی پڑے گی @ImranKhanPTI

RT @NomanSarwarr: لعنت شیریں مزرای اور اس کی بیٹی پر ڈرامے گھر میں کرو اور جو وزارت ملی ہے اس میں کام کرو سرعام پھانسی کی مخالفت بند کرو۔۔۔

RT @NomanSarwarr: پاکستان زندہ باد بہت بڑی کامیابی ملی ہے ہماری فورسز کو۔۔۔۔ شمالی وزیرستان میں فورسز سے جھڑپ کے دوران ٹی ٹی پی کے مطلوب کمانڈر احسان اللہ سنڑے اپنے تین ساتھیوں سمیت جہنم واصل یہ کپٹن صبیح ابرار اور حالیہ شہید ہونے والے لفٹینینٹ ناصر خالد کی شہادتکا زمہ دار تھا۔۔۔۔ https://t.co/BuNPGfKGhq

اس کی باتیں بھی اس کے چہرے پر ملی کالک جیسی کالی ہیں۔۔اچھا خاصا انسان پی ٹی آئی میں آنے کے بعد نیازی جیسا بن جاتا ہے، لگتا ہے نیازی ان کو خاص لیکچر دیتا ہے