All deleted tweets from politicians

RT @LostMischievous: زرداری کو وراثت میں دھماکے اوروڈ شیڈنگ ملی ن لیگ کو دھماکے , لوڈ شیڈنگ اور بری معیشت ملی اور دو سال میں انہوں نے تینوں مسائل پر قابو پایا عمران کو تینوں مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑا لیکن اس نے نو ماہ میں ملک گھسیٹ کر 2013 میں پہنچا دیا ابھی آپ کہتے ہیں کپتان کو سیاست نہیں آتی.

RT @JamhoorFactor: RT @JamhoorFactor: جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ملی مسلم لیگ کو جنم لیئے کیا انکے Money trail مانگے کا کوئی کہ انہوں لگ بھک 20 کروڑ کہاں سے خرچ کی…

RT @IamTeamIK: محمود خان اچکزائی ہمارا نظریاتی ساتھی ہے۔ نوازشریف پشتون ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی نئی دِلی میں بھارتی اور اسرائیل کے وزرائےاعظم سے ملاقات جس ملک کی پارلیمنٹ میں ایسے غدار بیٹھے ہوں اس پر صرف عمران خان ہی نہیں بلکہ پوری قوم "لعنت" بھیجتی ہے 😡 https://t.co/iUTE612Fk5

RT @mashallalkhani: RT @mashallalkhani: ملی مشر اسفندیارولی خان پی کے 82 سوات میں عظیم الشان ورکرز کنونشن سے خطاب کررھے ھیں. @a_siab @Palwasha_Abbas https://t.…

RT @Mike_Clubheat: RT @Mike_Clubheat: یہ آزادی ھمیں پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملی اس کو حاصل کرنے کیلئے ھمیں بہت سی قربانیاں دینا پڑی @Shahidmasooddr @arifhameed15…