All deleted tweets from politicians

RT @AhsanUlMiakhail: پی.ٹی.ایم کے مرکزی خاتون رہنما ثناء اعجاز کو نا معلوم (جو ہم سب کو معلوم ہے) افراد کی جانب سے موت کی دھمکی ملی ہیں. جس…

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

اسلام آباد۔ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی دفتر میں مشاورتی اجلاس میں سری لنکا میں چرچ اور ہوٹلوں میں دہشت گردی،بلوچستان میں دہشت گردی کے مسلسل واقعات کی صورتحال پر تبادلہ خیال،دہشت گردی کی مذمت کی گئی اور فیصلہ ہوا کہ سری لنکا سفارت خانے جا کر اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔

RT @GulBukhari: صنا خود وزیرستان کی بہت سی خواتین سے ملی۔،سنئیے کسطرح پاک آرمی کر افسران وہاں کی عورتوں کو ہراساں کرتے ہیں۔ جھوٹے جرگے نے،…

RT @Aabekosar: جناب یہ وڈیو مجھے وٹس ایپ پر ملی ہے مہربانی کر کے اسے #صدقه_جاريه سمجھیں اور ان تک پہنچا دیں جو بی بی کی مدد کر سکیں @ShkhRa…

جب گانے کے پلیٹ فارم نہ رہا تو جمشید نے نعت کی تبلیغ اور نعت کی طرف مڑ کر گائیکی بھی جاری رکھی، مزید شہرت ملی #Junaidjamshed

RT @WalibaghChd: ملی مشر اسفندیار ولی خان ، حاجی غلام احمد بلور اورمیاں افتخار حسین، اے پی سی میں شرکت کرتے ہوئے @AimalWali @ANPMarkaz http…

نوازشریف صاحب اور مسلم لیگ ن نے ملی اتفاق سے شہبازشریف صاحب کو وزیراعظم کے منصب کیلئے نامزد کیا ہے ۔

Farooq Tariq (pakistan) tweeted :

مجھے ابھی اطلاع ملی کہ یہ خبر غلط ہے، میں نے یہ خبر شاہ باز کے فیس بک سے لی تھی، ابھی اس نے اپنے فیس بک پر اس خبر کے غلط ہونے پر معافی مانگی ہے، میں بھی اس پر آپ سب سے معافی کا طلب گار ہوں اور تھوڑی دیر میں اس ٹویٹ کو ڈیلیٹ کر دوں گا twitter.com/farooqtariq3/s…

RT @WalibaghChd: ملی مشر اسفندیارولی خان کو سترویں یوم پیدائش پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں، اللہ کے حضہور دعاگو ہیں کہ…

RT @WalibaghChd: ملی مشر اسفندیار ولی خان کے تاریخی الفاظ @aimalwali @MianIftikharHus @BushraGohar @SangeenKhan @AshfaqK14977895 @TajWazir…