All deleted tweets from politicians

RT @AhsanUlMiakhail: پی.ٹی.ایم کے مرکزی خاتون رہنما ثناء اعجاز کو نا معلوم (جو ہم سب کو معلوم ہے) افراد کی جانب سے موت کی دھمکی ملی ہیں. جس کا ہم برپور مزمت کرتے ہیں. اگر ثناء اعجاز کو ہر قسم کا نقصان پونچھا تو اس کا ذمہ وار ریاست ہوگا... #StopThreateningSanaEjaz @sanaejaz2 @GulBukhari @a_siab https://t.co/rDcp63rtdC

RT @GulBukhari: صنا خود وزیرستان کی بہت سی خواتین سے ملی۔،سنئیے کسطرح پاک آرمی کر افسران وہاں کی عورتوں کو ہراساں کرتے ہیں۔ جھوٹے جرگے نے، جس کی شہادت آسف غفور نے دی تھی، بھی اپنا جھوٹ مان لیا اور معفی مانگ لی facebook.com/10666793604561…

RT @Aabekosar: جناب یہ وڈیو مجھے وٹس ایپ پر ملی ہے مہربانی کر کے اسے #صدقه_جاريه سمجھیں اور ان تک پہنچا دیں جو بی بی کی مدد کر سکیں @ShkhRasheed @arsched @AsadKharal @PakSarfrazbugti @defencedotpk @Ghummans @sabena_siddiqi @ImranKhanPTI @SheerinMzariPTI @zartajgulwazir @PTIofficial https://t.co/4SVEjY5bBd

RT @WalibaghChd: ملی مشر اسفندیار ولی خان ، حاجی غلام احمد بلور اورمیاں افتخار حسین، اے پی سی میں شرکت کرتے ہوئے @AimalWali @ANPMarkaz https://t.co/IqWSxs8M66

RT @WalibaghChd: ملی مشر اسفندیارولی خان کو سترویں یوم پیدائش پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں، اللہ کے حضہور دعاگو ہیں کہ رب تعالی انہیں صحت اور تندرستی کے ساتھ درازی عمر عطا کرے۔ #HappyBirthdayAWK @aimalwali @MianIftikharHus @BushraGohar @SangeenKhan @AshfaqK14977895 @TajWazir https://t.co/sm2YPQESBn