All deleted tweets from politicians

RT @AhsanUlMiakhail: پی.ٹی.ایم کے مرکزی خاتون رہنما ثناء اعجاز کو نا معلوم (جو ہم سب کو معلوم ہے) افراد کی جانب سے موت کی دھمکی ملی ہیں. جس کا ہم برپور مزمت کرتے ہیں. اگر ثناء اعجاز کو ہر قسم کا نقصان پونچھا تو اس کا ذمہ وار ریاست ہوگا... #StopThreateningSanaEjaz @sanaejaz2 @GulBukhari @a_siab https://t.co/rDcp63rtdC