All deleted tweets from politicians

Farooq Tariq (pakistan) tweeted :

مجھے ابھی اطلاع ملی کہ یہ خبر غلط ہے، میں نے یہ خبر شاہ باز کے فیس بک سے لی تھی، ابھی اس نے اپنے فیس بک پر اس خبر کے غلط ہونے پر معافی مانگی ہے، میں بھی اس پر آپ سب سے معافی کا طلب گار ہوں اور تھوڑی دیر میں اس ٹویٹ کو ڈیلیٹ کر دوں گا twitter.com/farooqtariq3/s…