All deleted tweets from politicians

RT @ANPMarkaz: ملی مشر اسفندیار ولی خان کا اپوزیشن رہنماؤں بلاول بھٹوزرداری اور میاں شہباز شریف سے ٹیلیفونک گفتگو اپوزیشن جماعتیں اٹھارویں آئینی ترمیم کے تحفظ اور آئی ایم ایف زدہ بجٹ کے خلاف ایک ہیں۔ عوام کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوچکا۔

RT @NawazMinhas5: سنو بہت مشکل سے ملی ہیں یہ وڈیو. فوج کے خلاف یہ آدمی کیسا بھونک رہا ہیں. پاکستان سے پیار کرنے والے آگے شیئر کرو.@MaryamNSharif https://t.co/PPlBdHjggG

RT @sadafnawaid: #تلاش_لواحقین احمد پور شرقیہ میں یہ اسپیشل لڑکی ملی ہے۔ جوکہہ رہی ہےکہ والداسےایک خالی پلاٹ پہ چھوڑگئےہیں اورابھی تک نہیں آئے۔ لڑکی سڑک پہ مارےمارےپھررہی تھی اس معصوم کواسکےگھرپہنچانےمیں مدد کریں۔۔ رابطہ کی تمام تفصیلات ویڈیو میں 👇 https://t.co/KYNb4rfcCE

RT @MalikAdil201: RT @MalikAdil201: ڈاکٹر پروفیسر حسن عارف کی شہادت کی اطلاع ملی،فاروق ستار #MQMPakistan @DFSMQM https://t.co/QHTZfrEom8

RT @ShuaibAzhar: RT @ShuaibAzhar: جس واٹس ایپ گروپ سےزید حامد و علی زیدی کو حسین نواز کی تصویر ملی، اسی واٹس ایپ گروپ سےمعاملے کو دوسرا سپِن دینےکی ہدایت آ…