All deleted tweets from politicians

بازاری آدمی گنداپور کے بازاری پن کی کیا justification ہے؟ اس کی گاڑی سے بلیک لیبل شراب کی بوتل ملی جو بعد میں شہد بن گئی۔اگر اس کے گھر کی خواتین کی خوبصورتی کے بارے ہزاروں کے مجمعے میں کوئی بات کرے تو اسے کیسا لگے گا۔اگر عمران نوٹس نہیں لیتے تو ان کے اخلاقیات پر سنجیدہ سوالات ہیں https://t.co/C9s99ToW2J

RT @Marriyum_A: مریم نواز کی گرفتاری کی سازش کی خبریں ملی ہیں۔ کارکن پوری طرح تیار رہیں۔ اگر آخری سانسیں لیتی حکومت نے کوئی ایسی اوچھی حرکت کی تو اسے بہت مہنگی پڑے گی @ImranKhanPTI

اس کی باتیں بھی اس کے چہرے پر ملی کالک جیسی کالی ہیں۔۔اچھا خاصا انسان پی ٹی آئی میں آنے کے بعد نیازی جیسا بن جاتا ہے، لگتا ہے نیازی ان کو خاص لیکچر دیتا ہے

RT @_Mansoor_Ali: RT @_Mansoor_Ali: "مجھے عدلیہ بھی اچھی نہیں ملی"

Hina Butt (pakistan) tweeted :

عمران خان کو سلیکٹڈ بننے پر حکومت ملی۔انہوں نے ڈیڑھ سال میں ثابت کر دیا کہ وہ نا اہل ہیں اور عوام کے ووٹ سے نہیں بلکہ سلیکٹ ہو کر آئے https://t.co/2cP41bCTTR

RT @wajidpmlnn: عمران خان صاحب کو حکومت اس لیے ملی ہے کیونکہ وہ سلیکٹڈ ہیں۔ اور انہوں نے ڈیڑھ سال میں اپنی نالائقی اور نااہلی ثابت کر دی ہے کہ وہ عوام کے ووٹ سے نہیں بلکہ سلیکٹ ہو کر آئے۔ @hinaparvezbutt 👏👏👏 https://t.co/FpgsWpdhEl

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جب سے یہ منحوس حکومت آئی ہے ایک دن بھی اچھی خبر سننے کو نہیں ملی، پیٹرول پمپ کے واش رومز کی صفائی، مرغیاں ، انڈے ، کٹے کے وعدوں کے سوا اس حکومت نے غریب عوام کو دیا کیا ہے؟؟؟

Hina Butt (pakistan) retweeted @CMShehbaz :

RT @CMShehbaz: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے والد محترم فتح محمد بزدار صاحب کی وفات کی افسوس ناک خبر ملی۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ان ا للہ وانا الیہ راجعون!

Hina Butt (pakistan) tweeted :

“پاکستان کے “موسٹ پاپیولر” کہلائے جانے والے لیڈر عمران خان ایک بار پھر ہار گئے ہیں اور جیت ملی ہے نواز شریف کو۔ پنجاب کی اکثریت ان الزامات کو ماننے کے لئیے بلکل تیار نہیں ہے https://t.co/Hcxxeer9h3