All deleted tweets from politicians

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

واہ کینٹ۔تحریک احیائے خلافت کے سربراہ قاضی ظفر الحق کی میزبانی میں ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام سیرتِ النبی کے روشنی میں اتحاد امت کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔صدارت اور خطاب کیا۔سید ثاقب اکبر،وقاص خان،سعید نقشبندی،مولانا انعام شر،قاضی عبدالرشید اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔ https://t.co/IWSZEiqaz1

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی سپریم کونسل کا اجلاس جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی میزبانی اور صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی صدارت میں منصورہ میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں ملکی حالات،فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور نئی میقات 2020,23 کے لیے انتخابات ہوگا۔

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

منصورہ۔سیاسی،انتخابی امور سیکشن،تعلقات عامہ اور ملی یکجہتی کونسل کے پروگراموں کے لیے مشاورتی اجلاس دفتر میں منعقد ہوا۔نذیر احمد جنجوعہ،پوسف حیدر،لطیف الرحمن شاہ شریک ہوئے۔18 جولائی کے اجلاسوں کی تفصیلات بھی طے کی گئیں۔ https://t.co/X7ZI8lCgAI

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

اسلام آباد۔2 جون 2020ء ملی یکجہتی کونسل کی سپریم کونسل کا ٹیلی کانفرنس اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔مرکزی دفتر میں اجلاس کی تیاریوں،ایجنڈا کا جائزہ لیا گیا۔ٹیلی فون پر صدر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر سے بات ہوئی۔سید ثاقب اکبر،حسن البناء موجود تھے۔

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

منصورہ مرکزی دفتر میں ملی یکجہتی کونس،سیاسی،انتخابی،عالمی ترجمان القرآن امور پر مشاورتی اجلاس،ٹیلی کانفرنس اور آئندہ کے اہداف طے کیے گئے۔نذیر احمد جنجوعہ،میاں محمد رفیع،یوسف حیدر،سید لطیف الرحمن شاہ شریک ہوئے۔ https://t.co/FFY6QKINm5

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

اسلام آباد۔ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی دفتر میں مشاورتی اجلاس میں سری لنکا میں چرچ اور ہوٹلوں میں دہشت گردی،بلوچستان میں دہشت گردی کے مسلسل واقعات کی صورتحال پر تبادلہ خیال،دہشت گردی کی مذمت کی گئی اور فیصلہ ہوا کہ سری لنکا سفارت خانے جا کر اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

لاہور۔ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام ماہ محرم الحرام کے آمد کے حوالے سے شہادت،اتحاد امت،استحکام پاکستان کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔شرکت ہوئی،شرکاء سے خطاب کیا۔علمی عارف حسین واحدی،نذیراحمد جنجوعہ،علامہ ثاقب اکبر،ذکراللہ مجاہد ودیگر قائدین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ https://t.co/3LzdtR7IQx

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

حیدرآباد۔ملی یکجہتی کونسل اور جمعیت علمائے پاکستان کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔متحدہ مجلس عمل کی حکمت عملی کے مطابق دینی جماعتوں کے وسیع اتحاد پر تبادلہ خیال ہوا۔مکاقاف بہت مثبت رہی۔ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی اور حافظ طاہر مجید بھی ساتھ تھے۔