All deleted tweets from politicians

RT @ANWARMAQS00D01: پاکستانی پاسپورٹ کو اتنی عزت ملی کہ وہ 192 ویں نمبر پر پہنچ گیا بھارت اور بنگلہ دیش مقبولیت میں 46 ویں نمبر پر دھکے کھا رہے ہیں۔ شکریہ عمران خان آپ نے فقط دو سال میں وہ کر دیکھایا جو پچھلے ستر سالوں میں نہ ہو سکا۔

RT @HumzaCh27: الحمدللہ 8 ماہ بعد حنیف عباسی کو رہائی ملی۔شیخ رشید صاحب کو این اے 60 راولپنڈی میں واک اوور دینے کے لئے رات 11:30 بجے سزا سنائی گئی۔اور نا اہل کیا گیا۔انشاءاللہ مسلم لیگ ن کے خلاف تمام کیسز ایک ایک کر کے ختم ہو جائیں گے۔صبر کا پھل مل رہا ہے الحمدللہ @HanifAbbasiNa56 @KhawajaMAsif https://t.co/n9u3J4S1Fe

RT @NawazMinhas5: سنو بہت مشکل سے ملی ہیں یہ وڈیو. فوج کے خلاف یہ آدمی کیسا بھونک رہا ہیں. پاکستان سے پیار کرنے والے آگے شیئر کرو.@MaryamNSharif https://t.co/PPlBdHjggG

RT @MianIftikharHus: RT @MianIftikharHus: بس بھائی بس پانامہ کیس میں شامل 436 افراد سزا ملی تو صرف نواز شریف کو عقل سے عاری اسکو احتساب کہے عاقل والے اسکو انتق…

RT @arshad_Geo: اپنے بھائی کی لاش آج تک نہیں ملی ، اس کی لاش کی گمشدگی کا الزام کیا سی آئی اے کو دوں ، را یا موساد کو دوں ۔ سردار اختر مینگل نے پہلی تقریر میں ایسے تلخ حقائق بیان کر دئیے کہ ایوان میں سناٹا طاری ہو گیا

RT @MansoorAhmedQu2: غریبوں کوکتنی سہولت ملی ہےغریب کی بیٹی آرام سےبیٹھکرسکول وکالج جاتی ہےمیں نےکہاتھابجلی آئیگی ابھی چارسال ہوۓہیں بجلی آناشروع ہوگئ ہےیانہیں https://t.co/379DZpy9uc

RT @AhmedBhatti20: پختونخواہ کے ہر انصافی ایم پی اے کو چار ارب کی گرانٹ ملی جو کرپشن کی نظر ہوگئی۔ یہ بہت اہم بات داور کُنڈی نے کی تھی سلیم صافی کے پروگرام میں جس وجہ سے اُسے پارٹی سے نکالا گیا۔

RT @ShuaibAzhar: RT @ShuaibAzhar: جس واٹس ایپ گروپ سےزید حامد و علی زیدی کو حسین نواز کی تصویر ملی، اسی واٹس ایپ گروپ سےمعاملے کو دوسرا سپِن دینےکی ہدایت آ…